لائبہ خان پر قسمت کی دیوی مہربان

کام کی آفرز ملنا شروع

ماڈلنگ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی لائبہ خان پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی. لائبہ خان نے گلوکارہ میگھا کے ویڈیو سونگ "اینڈ ہوگیا ” میں کیا پرفارمنس دی کہ انہیں بارڈر پار سے کام کی آفرز آنا شروع ہوگئی ہیں. معلوم ہوا ہے کہ لائبہ خان کے اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے انہیں کام کی آفرز مل رہی ہیں. لائبہ خان ویڈیو کا اتنا رسپانس ملنے پر بہت خوش ہیں اور اپنے فینز سے مبارکبادیں وصول کررہی ہیں.

You might also like
1 Comment
  1. Muzafar Azam says

    بولتی نیوز عوامی ترجمان

Comments are closed.