ولی نے کس کو دیکھایا ایٹیٹیوٹ

جلد دیکھئے

گلوکار ولی حامد علی خان کا "ایٹیٹیوٹ”ویڈیو مکمل ہوگیا. ولی حامد علی خان نے ویڈیو سونگ کی شوٹنگ نیویارک میں کی ہے. ویڈیو کے ڈائریکٹر انڈین کیتک اور ایموران ہیں. ایڈیٹر علی باجواہ, شاعر حیدرذوالرنین اور میوزک ولی حامد علی خان کا ہے. ویڈیو میں نیویارک سے ماڈل ہینا ہیں.معلوم ہوا ہے کہ ویڈیو سونگ جلد بین الااقوامی کمپنی سے ریلیز کیا جائے گا.

You might also like

Comments are closed.