ریما خان کے بیان پر چوہان بولے

وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریماخان سینئر آرٹسٹ ہیں ان کی جانب سے ہراساں کرنے کی بات کی گئی ہے فلم انڈسٹری ایک پرائیویٹ سیکٹر ہے جہاں حکومت مداخلت نہیں کرسکتی
اگر کوئی اداکارہ کسی پر ہراساں کرنے کا الزام لگائے گئی تو حکومت ایکشن لے گی فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ریما خان سیاست میں آکر ملک وقوم اور اپنی انڈسٹری کے لئے کام کریں
ریما خان پی ٹی آئی کو جوائن کریں گی تو ویلکم کریں گے پی ٹی آئی میں خواتین کو عزت واحترام دیا جاتا ہے .

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.