ایکٹر نور الحسن کی فیاض الحسن چوہان سے ملاقات

ملاقات میں داستان سرائے پر بات چیت

پاکستان کے نامور اینکر اور ایکٹر محمد نور الحسن کی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان سے ملاقات, نور الحسن نے وزیر اطلاعات و ثقافت سے افسانہ نگار اشفاق احمد کی رہائش گاہ "داستان سرائے” کو ادبی میوزیم بنانے کے سابقہ حکومتوں کے اعلانات پر بات چیت کی . اس سلسلے میں جلد تفصیلی ملاقات ہوگی.

You might also like

Comments are closed.