کل شام الحمراء میں کیا ہونے والا ہے

لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر محفل موسیقی کا اہتمام کل بروز ہفتہ شام 7 بجےالحمراء ہال نمبر دو میں ہو رہا ہے جس میں پاکستان کے نامور گلوکار رجب علی اور ندا فیض اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے. ایگز یکٹر ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے اس پروگرام کے انعقاد کے حوالے سے بتایا کہ الحمرا کا پلیٹ فارم موسیقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اس سے عوام کو سستی اور معیاری تفریح مل رہی ہے.

You might also like

Comments are closed.