شیزہ خان کی پرواز

نئے پراجیکٹس آنے کو تیار

اداکارہ شیزہ خان 12 فروری سے الحمراء میں پرویز رضا کی ڈائریکشن میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ "ہم ایک ہیں”میں جلوہ گر ہوں گی. شیزہ خان ڈرامہ کی ریہرسل جاری رکھے ہوئے ہیں. اس کے علاوہ شیزہ خان پی ٹی وی اسلام آباد کے لئے ایک ڈرامہ بھی کریں گی .شیزہ خان نے بتایا کہ پی ٹی وی اسلام آباد کے ڈرامہ کی ریکارڈنگ آیندہ ماہ سے شروع ہوجائے گی .ڈرامہ ڈائریکٹر کاشف نثار کے نئے ڈرامہ میں بھی کام کیا ہے جو جلد آن ائیر ہوگا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.