شاباش چوہان

شاباش چوہان

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے. وزیر اعظم کی میڈیا کے حوالے سے میٹنگز کی اندرونی کہانی سامنے آگئی وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں وزیر اطلاعات پنجاب کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ پنجاب میں اگر کوئی وزیر کام کررہا ہے وہ فیاض الحسن چوہان ہیں .

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.