ڈاکٹر صغرا صدف نے کاٹا سالگرہ کا کیک

کلچرل رپورٹرز نے ڈائریکٹر پلاک ڈاکٹر صغرا صدف کی سالگرہ منائی, ڈاکٹر صغرا صدف نے اپنی سالگرہ کا کیک وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان اور سینئر آرٹسٹ زریں سلیمان پنا کے ساتھ کے کاٹا. وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب اور سینئر آرٹسٹ زریں سلیمان پنا نے ڈاکٹر صغرا صدف کو سالگرہ کی مبارکباد دی.ڈاکٹر صغرا صدف نے سالگرہ منانے پر کلچرل رپورٹرز اور وزیر موصوف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

You might also like

Comments are closed.