صومیہ خان کے دل کے تار ٹوٹے

جلد ریلیز ہوگا

گلوکارہ صومیہ خان کے "دل کے تار ٹوٹے,تم ہو کتنے جھوٹے ” مکمل,صومیہ خان اپنی نئی البم کو مکمل کرنے میں مصروف ہیں. ان کی اسی البم کے نئے سونگ دل کے تار ٹوٹے کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے.صومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی البم کی تیاری میں مصروف ہوں نیا سونگ مکمل کر لیا ہے اس کو جلد ریلیز کروں گی.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.