دنیا ڈالر دی

میرا مقابلہ کسی سےنہیں, خود سے ہے ,مہک نور

اداکارہ مہک نور کا نیا ڈرامہ "دنیا ڈالر دی”تماثیل تھیٹر میں شروع ,ڈرامہ میں مہک نور کا مرکزی ہیروئن کا کردار۔مہک نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ڈالر دی کہانی اور ڈائریکشن کے اعتبا ر سے بہترین ہے ۔تما م فنکار بڑی محنت سے پرفارم کر رہے ہیں .میں نے اپنی دونوں ڈانس پرفارمنسز پرستاروں کی پسند کے مطابق تیا ر کی ہیں .جس پر مجھے خوب پزیرائی ملی ہے مہک نور نے کہا کہ میرا کسی کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں میرا مقابلہ خود سے ہے اور میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ جو بھی کام کروں وہ پرستاروں کو پسند آئے بس.

You might also like

Comments are closed.