بنا دیا ہے مجھے بیوفا وفا کرکے

ڈاکٹر صغرا صدف کےدل کی آواز

ملک کی معروف شاعرہ ڈاکٹر صغرا صدف کی نئی غزل "بنا دیا ہے مجھے بیوفا وفا کرکے "کی سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبولیت میں اضافہ, ڈاکٹر صغرا صدف کا شمار ملک کی معروف شاعرہ, ادیبہ اور ایک شریف النفس شخصیت میں ہوتا ہے. ان کے بہت سے شعری مجموعے آچکے ہیں اس کے علاوہ ان کی سو سے زائد غزلوں کو ملک کے نامور گلوکاروں نے گا کر اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جن کو بہت پسند کیا گیا. ڈاکٹر صغرا صدف کی نئی غزل "بنا دیا ہے مجھے بیوفا وفا کرکے ” گلوکار ظہور حسن نے گایا ہے. یہ نیا کلام جتنا اچھا لکھا گیا ہے اتنی ہی اچھی اس کی موسیقی بھی ہے.سونے پہ سہاگہ گلوکار ظہور حسن نے کمال گایا ہے. موسیقی حلقوں میں ڈاکٹر صغرا صدف کی نئی غزل کو بہت پزیرائی حاصل ہورہی ہے.

You might also like

Comments are closed.