حکومت سے بھی سستا حج پیکج

آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کا اعلان

آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان، حکومت سے بھی سستا حج پیکج متعارف کروا دیا صرف تین لاکھ پچہتر ہزار میں حج کروایا جائے گا۔ حکومت سے حج کوٹے کو کوٹہ ہولڈرز اور نان کوٹہ ہو لڈرز میں مساوی تقسیم کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا،
آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن نےحکومتی حج پیکج سےبھی سستا پیکج متعارف کروادیا آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کی پریس کانفرنس حکومت کا حج پیکیج چار لاکھ 36 ہزارنوسو روپےکا ہے،اور ہم 3 لاکھ 75 ہزارروپےمیں حج پیکیج کااعلان کرتے ہیں، حج میں پاکستان کاکوٹاایک لاکھ 84 ہزار 210 ہے، حکومت تمام کوٹاہولڈراورنان کوٹاہولڈرزکومساوی حق دے، صدرحج فورم کا کہنا تھا کہ نئی حج پالیسی سےخاص طبقےکونوازاجارہاہے،وزیراعظم نوٹس لیں،

You might also like

Comments are closed.