شیخوپورہ ۔پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچرکو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج سامنے

شیخوپورہ ۔پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچرکو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج سامنے

شیخوپورہ ۔پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچرکو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے والا سکول کا مالک صغیر اسد پاکستان تحریک اسلام نام کی جماعت کا چیرمین بھی ہے ۔ فوٹیج میں صغیر اسد نامی شخص کو ایک خاتون ٹیچر کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ شہریوں کا محکمہ تعلیم اور ڈی پی او سے درندہ صفت انسان کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ۔

سکول میں لیڈی ٹیچرز کے ساتھ زبردستی نازیبہ حرکات کرنے والا بچوں کی کیا تربیت کرتا ہو گا۔اہلہ علاقہ خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج ایک دوسری ٹیچر نے بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

You might also like

Comments are closed.