عارف والا مبینہ گینگ ریپ  

عارف والا مبینہ گینگ ریپ  

عارف والا محلہ مشتاق نگر کی رہائشی  13سالہ معصومہ کے ساتھ چار ملزمان نے مبینہ اغواء کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا  علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر اجتماعی زیادتی کی شکار 13سالہ معصومہ کا میڈیکل مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ  بننے والی معصومہ کا طبی معائنہ حاصل کرکے فرانزک لیب کو نمونے ارسال متاثرہ خاندان کی درخواست پر پولیس مصروف تفتیش واقعہ کی تحقیقات میرٹ پر کی جائے گی کسی کے ساتھ ہرگز زیاتی نہیں ہوگی  ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا عمران کی میڈیا سے گفتگو ۔۔

You might also like

Comments are closed.