خیرپور کے لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون دو نومولود بچوں سمیت جانبحق

خیرپور لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں آپریشن کے دوران غریب آباد محلے کی رہائشی 30 سالہ عزراہ خاصخیلی دم توڑ گئی جبکہ خاتون کے پیٹ میں موجود دو نومولود بچے بھی دم توڑ گئے جانبحق خاتون کے والد جان محمد مغل نے اپنے گہر والوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے کہا لیڈی ڈاکٹر نے پہلے کئی گھنٹوں تک چکر لگوائے لیڈی ڈاکٹر کبہی کھ رہی تہی کی آپ کی خاتوں کی تبعیت بہیت سیریس ہے اسے پرائیویٹ کلینک لے جائو تو کبہی کھ رہی تہی میں آپریشن کرونگی ورثا، نے کہا لیڈی ڈاکٹر نے ہماری خاتون کا آپریشن کیاآپریشن کرنے والی لیڈی ڈاکٹر آپریشن کے دوران موبائل فون کا استعمال کرتی رہی ورثا نے وزیراعلی سندھ سے ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کا نوٹس لے کر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

You might also like

Comments are closed.