کشمور بارش کے باعث گڈو پاور ہاؤس کے 11 یونٹس ٹرپ کر گئی

کشمور 11 یونٹس ٹرپ ہونے سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے

کشمور یونٹ ٹرپ ہونے سے کشمور کندہ کوٹ ،تنگوانی ،جیکب آباد اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی ہے

کشمور سرد ہوائوں اور وقفہ وقفہ بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے

You might also like

Comments are closed.