میڈیکل طالبہ نمرہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا موڑ

گولی سر کی ہڈی کو توڑتے ہوئے نکل گئی

کراچی میں مقتولہ نمرہ کے متعدد ایکسرے اور سی ٹی اسکین کرائے گے جس میں مقتولہ کے جسم میں لگنے والی گولی کا سکہ نہیں ملا مقتولہ کو سر میں دائیں جانب سے گولی لگی سر میں دواعشاریہ پانچ سینٹی میٹر کا زخم آیا

گولی سر کی ہڈی کو توڑتے ہوئے نکل گئی سر کی ہڈی ٹوٹنے سے مقتولہ کے دماغ کو نقصان پہنچا بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ نمرہ کو چھوٹے ہتھیار کی گولی لگی نمرہ کو لگنی والی گولی کا حتمی تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ہوگا

You might also like

Comments are closed.