بازارِ حسن میں دو گروپوں میں فائرنگ

بازارِ حسن میں دو گروپوں میں فائرنگ

حیدرآباد سرے گھاٹ پر دو گروپوں کے تصادم میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ھراس پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر راجو گروپ کے رجب عرف راجو کو گرفتار کرلیا اور پولیس نے دونوں گروپوں کے راجو راول بابر جادش علی شیر علی رضا ودیگر کے نام پر مقدمہ درج کرلیا جبکہ راجو گروپ کے رجب علی کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا حیدرآباد مارکیٹ پولیس کے مطابق گرفتاری ایک شخص کی ہوئی ہے جبکہ میڈیا کے سامنے دو اشخاص کو الگ الگ گرفتار کیا گیا ہے رجب عرف راجو کو شیش محل ہوٹل سرے گھاٹ سے گرفتار گیا

You might also like

Comments are closed.