پاکستان ہندوستان کشیدگی پر شیخ رشید احمد کا ردعمل

پاکستان ہندوستان کشیدگی پر شیخ رشید احمد کا ردعمل

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہندوستان اپنے چناؤ کیلئے تناؤ پیدا کر رہا ہے وہ نست و نابود ہو جائے گا۔

شیخ رشید احمد کا متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ مختصر کر کے آج ہی وطن لوٹنے کا فیصلہ۔ وزیر ریلوے آج رات سوا نو بجے ، پی آئی اے کی فلائٹ ۲۱۲ کے ذریعےُ اسلام آباد پہنچے جہاں شیخ رشید احمد، یو اے ای کے نائب وزیرِ اعظم شیخ منصور بن النہیان کی خصوصی دعوت پر دبئی میں منعقدہ ریل اینڈ موبیلیٹی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.