ملتان میں لڑکے سے لڑکے کی شادی

شادی کی تقریب میں چھاپہ

ملتان میں پولیس کی 40 رکنی ٹیم کا لڑکے سے لڑکے کی شادی کی تقریب میں چھاپہ. اڈہ بند بوسن کے علاقے میں لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی کی تقریب میں دلہن نما لڑکے مجاہد سمیت سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا. گرفتار ہو نے والوں میں خواجہ سراء. اوباش. اشتہاری ملزمان. سمیت سرکاری اہلکار بھی شامل.

مرکزی ملزم دلہا شوہر عامر علی ڈھلو موقع سے فرار.ہماری شادی 1 روز قبل ہو چکی تھی . آج ولیمہ تھا. دلہن مجاہد۔ تقریب میں شہر بھر سے درجنوں کی تعداد میں قیمتی گاڑیوں بھی موجود تھی. غیر فطری کھیل میں سینکڑوں نوجوان گرفتار.

You might also like

Comments are closed.