ینگ ٹریڈر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انفارمیشن عاصم انعام مگوں کی رہائش گاہ پر عشائیہ

ینگ ٹریڈر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری انفارمیشن عاصم انعام مگوں کی رہائش گاہ پر عشائیہ کا انعقاد کیا گیا تقریب میں لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل مہمان خصوصی تھے ینگ ٹریڈر ایسوسی ایشن کے صدر ,چوھدری شہزاد اسلم,سینیر نائب صدر ,حاجی منیر اصغر,نائب صدر ,محمد عامر,نائب صدر ,حافظ ثاقب رشید,سیکریٹری جنرل ,فضیل ثاقب,سیکریٹری انفارمیشن ,عاصم انعام مگوں,سیکریٹری فائنانس ,عامر اکرم,ایگزیکٹو ممبر ,وقاص ارشد,ایگزیکٹو ممبر ,سہیل باجوہ,اور دیگر ممبران نے شرکت کی
اس موقع پر لاہور کی مختلف مارکیٹس اور ٹریڈ باڈیز کے نوجوان تاجروں کو ینگ ٹریڈر ایسوسی ایشن میں باقائدہ شامل کیا گیا؀مہمان خصوصی فہیم الرحمن سہگل نے YTA میں نئے شامل ہونے والے ممبران کو سرٹیفیکیٹس دیے .فہیم سہگل نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا سرمایہ ہیں ینگ ٹریڈر ایسوسی ایشن کا مشن قابل دید ہے اور لاہور چیمبر YTA ینگ ٹریڈر ایسوسی ایشن کے شانہ بشانہ ہے لاہور چیمبر کی جانب سے نوجوان تاجروں کو ہر سطح پررہنمائی فراہم کی جائے گی ان کے مسائل کو اور نئے دور کی ضروریات کو اولین ترجیح دی جائےگی.

You might also like

Comments are closed.