الحمرا سے کون ہوا ریٹائرڈکس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور آرٹس کونسل کے ریٹائرڈ ہونے والے دو ملازمین کے لئے الحمرا افسران و سٹاف کی طرف سے الوادعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔چیئرمین الحمرا توقیر ناصر،ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل اطہر علی خان،الحمرا افسران و سٹاف نے سینئراکاؤنٹ آفیسر حبیب احمد خان اور کارپینٹر گلزار کی ریٹارمنٹ پر انہیں اپنی ملازم مدت احسن انداز میں مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی،اس موقع پرچیئرمین الحمرا توقیر ناصر،ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل اطہر علی خان،ایگز یکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل ثمن رائے اورڈائریکٹر ذوالفقار علی زلفی نے انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ادارہ کی طرف سے انہیں شیلڈ بھی پیش کی۔تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن آفتاب احمد انصاری،ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ آرکائیو محمد عارف،ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز صبح صادق،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن خرم نویل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائن آرٹ مینا ہارون،ڈسپلے اینڈ ڈائزین آفیسر نوین روما،کوآرڈی نیٹر نیاز حسین لکھویرا،پبلک ریلیشنز کوآرڈی نیٹر حسیب پاشا اورآڈٹ آفیسر رضوان فریدنے شرکت کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.