لاہورڈیفنس پسند کی شادی بربادی میں بدل گئی

لاہورڈیفنس پسند کی شادی بربادی میں بدل گئی

لاہورڈیفنس کے علاقہ میں پسند کی شادی بربادی میں بدل گئی

22 سالہ شمع کو خاوند فیص دوستوں کے سامنے ڈانس کرنے کے لئے اکساتا رہابیوی شمع کے انکار پر خاوند نے دوستوں سے مل کر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا پھر سر کے بال کاٹ دیئے

شمع حصول انصاف کے کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔

You might also like

Comments are closed.