لاہور خاتون پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے ملزمان کو گرفتار

لاہور خاتون پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے ملزمان کو گرفتار

لاہور: کاہنہ کے علاقہ میں خاتون پر شوہر اور اس کے دوست کا مبینہ تشدد کا معاملہ
لاہور خاتون پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور ملزمان کو انویسٹی کاہنہ گیشن ونگ پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور گرفتار ہونے والوں میں میاں فیصل اور راشد شامل ہیں انوسٹی گیشن ونگ پولیس
لاہور:دونوں ملزمان کو انویسٹی گیشن ونگ پولیس کاہنہ نے گرفتار کیا
لاہور دونوں ملزمان کو تھانہ کاہنہ منتقل کردیا گیا انوسٹی گیشن ونگ لاہور
لاہور دونوں ملزمان سے تفتیش کی جائے گئی انوسٹی گیشن ونگ لاہور

You might also like

Comments are closed.