میگھا اور اکرم راہی تیرے سجن رل گئے نیے

گلوکارہ میگھا کا بھنگڑا سنگر اکرم راہی کے ساتھ
گایا فوک گیت” تیرے سجن رل گئے نیے” پزیرائی حاصل کرنے لگا. گلوکارہ میگھا نے اکرم راہی کے ساتھ اپنا نیا گیت بنایا ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی پزیرائی مل رہی ہے گلوکارہ میگھا نے حال ہی میں بھارتی گلوکار وریندر سنگھ کے ساتھ اپنی البم بارڈر پار ریلیز کی تھی جسے کامیابی حاصل ہوئی. میگھا نے اکرم راہی کے ساتھ نیا ویڈیو بنایا ہے. گلوکارہ میگھا نے کہا کہ ان کو اکرم راہی کے ساتھ گا کر بہت اچھا لگا کیونکہ اکرم راہی پاکستان کے وہ سنگر ہیں جن کا شمار ہمارے لی جنڈز میں ہوتا ہے. میگھا نے کہا کہ وہ مذید ویڈیو بنا رہی ہیں .

You might also like

Comments are closed.