ٹریبیوٹ ٹو شاہدہ منی, 10اپریل ,الحمراء کلچرل کمپلکس قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا

لاہور آرٹس کونسل ,ایمپائر پروڈکشن اور ایس ایم پروڈکشنز کی مشترکہ پیشکش,پرائیڈ آف پرفارمنس اور میلوڈی کوئین آف ایشیا گلوکارہ شاہدہ منی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے10اپریل بروز بدھ کوشام چھ بجے "ٹربیوٹ ٹو شاہدہ منی” تقریب الحمراء کلچرل کمپلکس قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی.اس رنگا رنگ تقریب میں ملک کے نامور فنکار شاہدہ منی کو پرفارم کرکے خراج تحسین پیش کریں گے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.