ویلڈن ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

ویلڈن ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کی خصوصی نگرانی اور ہدایات پر
چند روز قبل نہر سے ملنے والی سرکٹی لاش کا معمہ حل حل کر لیا
نامعلوم عورت سر کٹی لاش کے ملزمان گرفتار کر لئے گئے وقوعہ کو ٹریس کرنے میں کرائم سین یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کلیدی کردار رھا ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر

طیبہ کوثر کا باپ ہی اس کا قاتل نکلا…
فتح شیر نےدو ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کیا..

ساتھی ملزم ثناء اللہ اور ظفر اقبال چنیوٹ کے رہائشی ہیں…

ثبوت چھپانے کے لئے طیبہ کا سر اینٹوں سے باندھ کر نہر میں بہا دیا. باپ فتح شیر

میں نے اپنی بیٹی کو میکے اور سسرال میں بدزبانی پر قتل کیا. باپ کا اعتراف

You might also like

Comments are closed.