جان وک کی امریکی باکس پر اونچی اڑان

جان وک کی امریکی باکس پر اونچی اڑان

ایکشن سے بھرپور فلم”جان وِک،چیپٹر3″نےریلیزکے پہلے ہی ہفتے 3ارب 95 کروڑ روپے کما کر امریکی باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی "جان وک چیپٹر "3 نے دی اوینجرز اینڈ گیم کو پچھاڑ دیا،چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے سنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جوایک ہائی پروفائل مرڈر کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔ سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردارمعروف ایکشن ہیرو کیانو رِیو نبھا رہے ہیں۔

You might also like

Comments are closed.