گلوکارہ صومیہ خان کا نیا ویڈیو سونگ شہزادی دبئی دی کی شوٹنگ جاری

گلوکارہ صومیہ خان کا نیا ویڈیو سونگ "شہزادی دبئی دی” کی شوٹنگ جاری ۔عید پر ریلیز ہوگا. گانے کی کمپوزیشن اور شاعری مظہرراہی نے ترتیب دی ہے جبکہ اس کامیوزک چھکولہری نے ارینج کیا ہے۔ گلوکارہ صومیہ خان نے بتایاکہ ان کا یہ گیت ایک عرصے بعد آرہاہے انہیں امید ہے کہ ان کے پرستار اس نئے گیت کو پسند کریں گے اور یہ ویڈیو ان کی جانب سے پرستاروں کے لئے عید کا تحفہ ہوگا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.