سمندری میں خاوند کا بیوی پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا ۔

آئے روز خاوند کے تشدد سے تنگ خاتون نے پولیس سے رجوع کر لیا ۔

بھاری رقوم اور جائیداد کا مطالبہ کرنے پر آئے روز خاوند کے تشدد سے تنگ خاتون نے انصاف کے لئیے پولیس سے رجوع کر لی ۔ تھانہ سٹی سمندری کے نواحی علاقہ ضیاء مارکیٹ کا رہائشی اسلم اپنی بیوی کو آئے روز مطالبات کی آڑ میں تشدد کا نشانہ بناتا رہا ۔ متاثرہ خاتون نے میڈیکل رپورٹ کے ہمراہ پولیس تھانہ سٹی سے خاوند کے خلاف درخواست پیش کی ۔

You might also like

Comments are closed.