کریموں کے ذریعے جلد میں زہر پھیلنے کی رپورٹ

کریموں کے ذریعے جلد میں زہر پھیلنے کی رپورٹ

فیصل آباد:کاسمیٹیکس باالخصوص رنگ گورا کرنے والی کریموں کے استعمال سے جلد میں کینسر پھیلنے کا انکشاف ۔۔۔
فیصل آباد:محکمہ پرائمری و سکینڈری نے ڈرگ انسپکٹروں کو مراسلہ جاری کردیا۔
فیصل آباد:کریموں کی سیمپلنگ اکھٹی کی جائے۔مراسلہ
فیصل آباد:کریموں کے ذریعے جلد میں زہر پھیلنے کی رپورٹ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔مراسلہ فیصل آباد:کاسمیٹکس اورکریموں میں مرکری چیک کی جائے۔مراسلہ
فیصل آباد:خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ راتوں رات ہی گورا ہوجائے۔محسن اصغر ڈویژنل ڈرگ انسپکٹر محسن اصغر
فیصل آباد:ایسے میں یہ کریمیں بہت خطرناک ثابت ہورہی ہے۔محسن اصغر
فیصل آباد:ہم ان کی سیمپلنگ کرنے جارہے ہیں۔محسن اصغر
فیصل آباد:کسی بھی کریم یا کاسمیٹکس میں اثرات پائے گئے تو ڈرگ ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔محسن

You might also like

Comments are closed.