بیوی نے بھائیوں کیساتھ مل کر شوہر کا عضوتناسل کاٹ دیا

0

میرا شوہر میری مرضی…. کون روکے گا دہشتگردی؟؟؟
بہاولپور بیوی نے بھائیوں کیساتھ مل کر شوہر کا عضوتناسل کاٹ دیا

یزمان منڈی کے نواحی علاقہ 94 ڈی بی کے رہائشی نوجوان کو ناراض بیوی سے صلح کروانے کے بہانے بلا کر ساس کا بیٹوں کے ہمراہ نوجوان پر بدترین تشدد جس کے بعد بیوی نے اپنے شوہر کا عضوتناسل کاٹ دیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: