عظیم مذہبی مفکر علامہ منیر احمد یوسفی دنیا فانی سے کوچ کر گئے

علامہ منیر احمد یوسفی چند روز سے شدید علالت کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے

علامہ منیر احمد یوسفی نگینہ ویلفئیر سوسائٹی اور انجمن اشاعت دین اسلام کے بانی تھے

نگینہ ویلفئیر سوسائٹی کے تحت ہزاروں افراد کی فلاح و بہبود ہوئی علامہ منیر احمد یوسفی متعدد مذہبی کتابوں کے مصنف تھے علامہ منیر احمد یوسفی "ماہنامہ سیدھا راستہ” کے ایڈیٹر بھی تھے علامہ منیر احمد یوسفی نے زندگی بھر دین اور انسانیت کی بھرپور خدمت کی علامہ منیر احمد یوسفی کے پسماندگان میں 3بیٹے ایک صاحبزادی اور بیوہ شامل ہیں

علامہ بشیر احمد یوسفی اور مفتی خلیل احمد یوسفی کے والد تھے تحفظ ناموس رسالت محاذ اور مختلف تحریکوں کے روح رواں رہے

You might also like

Comments are closed.