لاہور رشتہ نہ دینے پر محبوبہ کو فائر مارکرخود کو زخمی کرنے والا عاشق ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور ملزم نے گزشتہ روز محبوبہ کے گھر کے ساتھ والی گلی میں جاکر اپنی کنپٹی پر فائز مار لیا تھا ۔۔

لاہور ملزم نعیم کنول سے شادی کرنا چاہتا تھا انکار پرکنول کو گولی ماردی اور ساتھ والی گلی میں جاکر خود کو بھی کنپٹی پر گولی مارلی تھی ۔۔لاہور ملزم نعیم اور کنول ہسپتال میں داخل تھے آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔لاہور پولیس نے لاش کو پوسٹمارم کے لیے مردہ خانے جمع کروا دی

You might also like

Comments are closed.