ایمان فاطمہ کا ملی نغمہ دل بولے پاکستان 14اگست کو ریلیز ہوگا

گلوکارہ ایمان فاطمہ نے جشن آزادی کے موقع پر ملی نغمہ دل بولے پاکستان ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں ایمان فاطمہ نے اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی بدولت ملا ہے ۔یہ دن ان کی قربانیوں کو یاد رکھنے کا دن بھی ہے۔نوجوان نسل پاکستان کے 72ویں یوم آزادی پر یہ عہد کریں کہ پاکستان پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ایمان فاطمہ نے کہا کہ جشن آزادی کے حوالے سے میرا ایک ملی نغمہ دل بولے پاکستان 14اگست پر ریلیز ہوریا ہے ۔جس کو پزیرائی ملنے کی امید ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.