وطن سے محبت دیدار غیر میں رہ کر اور بڑھی ہے، گلوکار ظفر اقبال نیویارکر

گلوکار ظفر اقبال نیویارکر نے کہا ہے کہ وطن کی محبت دیدار غیر میں رہ کر اور بڑھی ہے ۔پاکستان کا یوم آزادی امریکا میں مقیم پاکستانی جوش وجذبے کیساتھ منائیں گے۔ظفر اقبال نیویارکر نے کہا کہ جشن آزادی پر شاعر افضال عثمانی کے لکھے ملی نغمے” اے پرچم وطن ہو” کو پسند کیا جارہا ہے۔پسندیدگی کرنے پر پرستاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.