انعم حرا اور یاسر اقبال کا سونگ آجا ماہیا ریلیز

گلوکارہ انعم حرا اور یاسر اقبال ہیرا نے عید کے موقع پر گایا نیا سونگ آجا ماہیا ریلیز کردیا۔گلوکارہ انعم حرا نے بتایا کہ انہوں نے عید پر اپنے پرستاروں کے لئے نیا سونگ ریلیز کیا ہے جو ان کی طرف سے عید کا تحفہ ہے۔انعم حرا نے کہا کہ وہ جلد ہی اپنا ایک اور ویڈیو ریلیز کررہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.