فصیل منور ظریف کو ڈیفنس سیون کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ منور ظریف کے صاحبزادے فصیل منور ظریف کو ڈیفنس سیون کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا . مرحوم کی نماز جنازہ مسجد چوک ڈیفنس لاہور میں ادا کی گئی. مرحوم کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی. پاکستان شوبز سے صرف سینئر اداکار عرفان کھوسٹ اور اداکار اچھی خان نے شرکت کی.فیصل منور کا گزشتہ دنوں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا تھا اور ان کی میت بیرون ملک سے گزشتہ روز ہی لائی گئی تھی.

You might also like

Comments are closed.