معروف سنگر عطامحمدنیازی داؤدخیلوی کی کی بیوی اور بیٹا جاں بحق

میانوالی ۔۔معروف سنگر عطامحمدنیازی داؤدخیلوی کی بیوی اوربیٹا فیصل عطا بلکسر کے قریب حادثہ میں جاں بحق

جبکہ دوسرے بھائی عامر عطا اور فیصل عطا دونوں کی بیویاں شدید زخمی ہوگئیں۔انکی کارکوٹرالرنےٹکرماری سنگرعطامحمد نیازی طرہ باز ٹاؤن میانوالی میں رہائش پذیر ہیں۔

فیصل عطا
فیصل عطا

اللہ انکے خاندان اور خصوصی برادرم عطامحمد نیازی اور ان کے بھائیوں بہنوں اور والدہ ماجدہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

عوامی حلقوں نےزخمیوں کی صحت یابی کے لیے دُعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.