شان کی فلم ‘‘ضرار’’ کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری کیا جائے گا

0

اداکار شان شاہد کی نئی فلم ’’ضرار‘‘ کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری کیا جائے گا جبکہ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔شان شاہد کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار خود مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے جبکہ اداکارہ کرن ملک ان کے مقابل ہیروئن ہوں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ندیم بیگ، نیر اعجاز، عدنان بٹ اور ڈیوڈ لارنس شامل ہیں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: