کاف گنگنا فلم بینوں کو پسند آئے گی،ساحر علی بگا

گلوکار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ فلم کاف کنگنا کشمیر جیسے موضوع پر بننے والی فلم ہے جس میں ڈائریکٹر اور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اپنی ذہانت سے فلم کو لکھا اور بنایا ہے ۔ساحر علی بگا نے کہا کہ کاف کنگنا فلم بینوں کو پسند آئے گی۔یہ میرے لیے اعزاز ہے کہ میں نے خلیل الرحمن قمر جیسے ڈائریکٹر آور رائٹر کے ساتھ کام کیا ہے ۔میری دعائیں کاف کنگنا کے ساتھ ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.