خلیل الرحمان قمر کی کاف گنگنا پاس ہوگئی

فلم کاف گنگنا پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اردو فلم کاف کنگنا کو گزشتہ روز پنجاب فلم سنسر بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا۔ بورڈ کے تمام ممبران نے فلم کی تعریف کی اور اسے پاس کردیا ۔فلم کاف کنگنا کے ڈائریکٹر اور رائٹر خلیل الرحمان قمر ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں سمیع خان،ایشال فیاض ،ساجد حسن،آبی خان،عائشہ عمر،خالد بٹ،شفقت چیمہ،صائقہ خیام،نسیم وکی،بلال چودھری اور دیگر شامل ہیں۔فلم کے ڈی او پی عادل عسکری اور میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا اور نوید واجد علی ناشاد ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.