ساحر علی بگا کوک سٹوڈیو سیزن 12 کے لئے پرامید

گلوکار ساحر علی بگا کوک سٹوڈیو سیزن 12 میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ساحر علی بگا کے گزشتہ سیزن میں گائے ہوئے مشہور سونگ "مست ملنگ جے کیتا ای ساڈا دل تنگ جا کیتاای ” کو بہت پسند کیا گیا تھا اس بار بھی ان کے گرماگرم سونگ میوزک لورز کو سننے کو ملیں گے ۔ساحر علی بگا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس بار سیزن 12 میں جو گیت ریکارڈ کروائے ہیں وہ ان کے پرستاروں اور مداحوں کو بہت پسند آئیں گئے۔گزشتہ کوک سٹوڈیو سیزن میں ساحر علی بگا کے گانے سب سے زیادہ پسند کئے گئے تھے اور اس بار بھی امید کی جارہی ہے کہ انہی کے گانوں کو اس بار بھی زیادہ پسند کیا جائے گا۔کوک سٹوڈیو سیزن (12) گیارہ اکتوبر کو شروع ہوگا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.