کامیڈی اور تھرل اینیمیٹڈ فلم’ دی ایڈمز فیملی‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی

ہالی ووڈ کی کامیڈی اور تھرل سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم’ دی ایڈمز فیملی‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔کونراڈ ورنن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چارلس ایڈمز کے مشہور کارٹون پر مبنی ہے جس کی کہانی ایڈمز نام کے ایک خاندان کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں اپنی آوازوں کا جادو جگانے والے فنکاروں میں آسکر ایساک، چارلز تھیرون، نک کرول، فن وولفہارڈ، ایلیسن جینے اور ایمی گارسیا سمیت دیگر شامل ہیں۔

You might also like

Comments are closed.