فلم کاف کنگنا،خلیل الرحمان قمر کل شام چار بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرس کریں گے

0

فلم ڈائریکٹر اور رائٹر خلیل الرحمان قمر کل 17اکتوبر بروز جمعرات کو کراچی پریس کلب میں فلم ” کاف کنگنا “ کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔ فلم کی کاسٹ میں شامل اداکار سمیع خان ٫ ایشال فیاض ٫ آبی خان اور سینئر اداکار ساجد حسن فلم کے بارے میں اظہار خیال کریں گے.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: