شوبزانٹرٹینمنٹ

سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی کا ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

کیا اگر کوئی تندور پر بغیر رومال یاٹوکری جائیگا تو اسے روٹیاں نہیںملیں گی، ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول فراہم نہ کرنیکا کوئی قانون ہے’ عدالت کا استفسار