صحت

کورنا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ امریکی ڈاکٹر کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوگئی

حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے اس سے پہلے امریکا کو موسم سرما سے گزرنا ہوگا،کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار تدابیر جیسے فیس ماسک کا استعمال کرنا ہوگا، بیان