میڈم پرابلم سال 2020ء کی پہلی فلم،ویلنٹائن ڈے کو ریلیز ہوگی

0

سال 2020 ء کی پہلی پاکستانی فلم "میڈم پرابلم "کو سنسر سرٹیفیکیٹ مل گیا۔
فلم ویلنٹائن ڈے کے موقع پر 14 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم کے ڈائریکٹر شاہ رخ انجم قریشی اور پروڈیوسر رفعت المنتہیٰ ہیں ۔
فلم کی کاسٹ میں ارباز خان،قیصر بلوچ،رفعت المنتہیٰ،شاہ رخ انجم قریشی،شہباز قریشی،مہر اختر،سبحان حیدر،شہروز قریشی،حنا خان اور ماروی شامل ہیں۔

میوزک ڈائریکٹر ناصر حسین دھیرو،عابد علی نمبو اور علی ساجد ہیں
فلم کا بیک گراؤنڈ میوزک عابد علی نمبو نے دیا ہے

فلم کی شوٹنگ پاکستان ،دبئی اور امریکا میں کی گئی ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: