سٹیج اداکارہ لائبہ خان بلوچ کی آج رسم حنا

0

سٹیج اداکارہ لائبہ خان بلوچ کی آج رسم حنا منائی گئی جبکہ ساتھی فنكاروں نے رسم حنا کی تقریب سنگم تھیٹر میں کی گئی

ننے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اداکارہ کی کل لاہور کے مقامی حال میں برات ہو گی ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: