چین کےشہرووہان میں کروناوائرس سےمزیدہلاک

0

وہان شہرسب سےزیادہ متاثر،13شہروں میں آمدورفت پرپابندی
بیجنگ میں دیوارچین اورشنگھائی ڈزنی لینڈکوبندکردیاگیا،خبرایجنسی
چینی شہرووہان سےپھیلنےوالےکروناوائرس سےتاحال 11ممالک متاثرہوچکےہیں
دنیابھرمیں اب تک رپورٹ ہونےوالےکروناوائرس کیسزکی تعداد946ہوگئی
کروناوائرس کےشبے میں چینی شہری نشترہسپتال ملتان منتقل،ذرائع
چینی شہری فینگ فین چندروزقبل ووہان سےواپس لوٹا تھا،ذرائع
چینی شہری کوآئی سولیشن وارڈ منتقل کرکےنمونے لیبارٹری بھجوادیئےگئے،ذرائع
فرانسیسی وزیرصحت نے2افرادمیں کروناوائرس کی تصدیق کی
امریکہ میں کروناوائرس کےایک اورکیس کی تصدیق،خبرایجنسی
کروناوائرس کانیاکیس فلوریڈامیں سامنےآیاہے،خبرایجنسی
ہیوسٹن اورسیاٹل میں ایک ایک کیس کی تصدیق پہلےہی ہوچکی ہے
چین کےشہرووہان میں کروناوائرس کاپھیلاؤ،پاکستانی سفارتخانےکاانتباہ
ووہان میں پاکستانی کمیونٹی چینی محکمہ صحت کی ہدایات پرعمل کرے،ترجمان

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: